پاکستان

ہولی فیملی ہسپتال راولپنڈی کا عملہ سرکاری سامان چوری کرتے ہوئے پکڑا گیا

راولپنڈی :ہولی فیملی ہسپتال کے ملازمین ہسپتال کا سرکاری سامان چوری کرنے میں ملوث نکلے ۔ملزم شہباز عالم ساتھی کے ہمراہ شعبہ نیفرالوجی سے سامان چوری کرتے ہوئے پکڑاگیا۔ عملے نے ملزم شہباز اور کاشف سرور کے قبضہ سے اے سی کے اوٹرز برآمد کر لئے ۔ ملزمان کو ہولی فیملی ہسپتال کے سیکورٹی عملہ نے پولیس کی تحویل میں دیدیا۔ ملزم کاشف عالم راولپنڈی کے ہولی فیملی ہسپتال میں بطور سینٹری ورکر تعینات تھا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button