پاکستان

اسلام آباد ،راولپنڈی میں بارش ،موسم خوشگوار ہوگیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) اسلام آباد ،راولپنڈی میں بارش ،موسم خوشگوار ہوگیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج خیبر پختونخوا،پنجاب ، شمالی و مشرقی بلوچستان سمیت کشمیر کے مختلف علاقوں میں آندھی اور شدید بارش کا امکان ہے۔ لوئر دیر اور کراچی میں بارش ہونے کا امکان ، گلیات اور کھوئی رٹہ میں بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا ،اور موسم خوشگوار ہو گیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button