پاکستان

عسکری ٹاور،جلاو گھیراو ،حملہ کیس، اسد عمر کی عبوری ضمانت میں21 جولائی تک توسیع

لاہور:انسداد دہشت گردی عدالت ، عسکری ٹاور جلاؤ گھراو اور حملہ کیس پی ٹی آئی رہنما اسد عمر کی عبوری درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی انسداد دہشت گردی عدالت کے جج اعجاز احمد بٹر نے سماعت کی عدالت نے اسد عمر کو شامل تفتیش ہونے کا حکم دے دیاعدالت کا اسد عمر کو شامل تفتیش نہ ہونے پر اظہار برہمی ۔عدالت نے اسد عمر کی عبوری ضمانت پر 21 جولائی تک توسیع کر دی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button