پاکستان

وزیراعظم شہباز شریف آج ملتان کا دورہ کریں گے

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف آج ملتان کا ایک روزہ دورہ کریں گے، وزیراعظم زیر تعمیر نشتر ہسپتال ٹو کا دورہ کریں گے۔وزیراعظم بہاء الدین زکریا یونیورسٹی ملتان بھی جائیں گے جہاں وہ یوتھ لون اور لیپ ٹاپس تقسیم کریں گے۔شہباز شریف بہاءالدین زکریا یونیورسٹی ملتان میں تقریب سے خطاب کریں گے، وزیراعظم کے ہمراہ وفاقی وزراء اور دیگر حکام بھی شریک ہوں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button