پاکستان

کراچی،کیماڑی میں رینجرز کا مشترکہ کومبنگ آپریشن،3 افراد گرفتار

کراچی:کراچی کے علاقے کیماڑی میں پولیس و سندھ رینجرز نے جرائم پیش افراد کیخلاف گرینڈ سرچ اینڈ کومبنگ آپریشن کیا ہے ،جس میں تین مشتبہ افراد کو حراست میں لیا گیا جنھیں تھانہ منتقل کرکے تفتش کیا جارہا ہے۔سیکورٹی اداروں نے قائم خانی کالونی اور نواب کالونی اتحاد ٹاؤن میں دوران آپریشن علاقے کے داخلی و خارجی راستوں کو بند کرکے ایک سو تیس سے زائد گھروں، گوداموں، دکانوں کی تلاشی لی۔اس موقع پر دو سوسے زائد افراد کو بائومیٹرک ویریفیکیشن کے ذریعے چیک کیا گیا۔جبکہ 65 گاڑیوں ، موٹرسائیکلوں کوبھی ڈیوائس کے ذریعے چیک کیا گیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button