پاکستان

اینٹی نارکوٹکس فورس کا منشیات کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری

4 کاروائیوں میں 24 کلو سے زائد منشیات برآمد، 5 ملزمان گرفتارایم 1 موٹر وے ٹول پلازہ اسلام آباد پر کاروائی ۔پبلک ٹرانسپورٹ میں سوار بھکر اور میانوالی کے رہائشی دو ملزمان کے قبضے سے 5کلو چرس برآمدکمالپور انٹرچینج فیصل آباد پر پبلک ٹرانسپورٹ میں سوار مردان کے رہائشی ملزم کے قبضے سے 3کلو 600 گرام چرس برآمدفیصل گارڈن فیصل آباد کے قریب موٹر سائیکل سے 12کلو چرس اور 300 گرام آئس برآمد۔فیصل آباد کا رہائشی مُلزم گرفتارجھامبرہ پل میانوالی کے قریب میانوالی کے رہائشی موٹر سائیکل سوار کے قبضے سے 3کلو 300گرام چرس برآمد۔تمام ملزمان کے خلاف انسدادِمنشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج کر کے مذید تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ترجُمان اے این ایف ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button