کھیل

دھونی کا آج بھی مداحوں کے دلوں پر راج ،فینز کی انوکھی خواہش پوری کردی

نئی دہلی: سابق بھارتی کپتان مہندرا سنگھ دھونی کا آج بھی مداحوں کے دلوں پر راج ،فینز کی انوکھی خواہش پوری کردی ۔ تفصیلات کے مطابق سابق بھارتی کپتان مہندرا سنگھ دھونی کا مداحوں کی خواہش پر انوکھا ویڈیو بنوانے کا انوکھا اندز ،دیکھنے والے بھی مسکرا اُٹھے،ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی، ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک نوجوان مداح نے سابق بھارتی کپتان سے فرمائش کی کہ وہ اپنی درمیانی تینوں انگلیاں بند کرکے یو یو (ہنی سنگھ سٹائل )بنائیں جس کو دھونی نے قبول کرلیا ، خوشی سے تصاویر اور ویڈیو بنوائیں ، مداحوں کے چہرے بھی خوشی سے کھل اُٹھے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button