پاکستان

کسی شخص نے چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری پر احتجاج نہیں کیا،عطا تارڑ

اسلام آباد :نومئی واقعات سوچے سمجھے منصوبے کےتحت تھے،ملک میں نفرت کے بیج بونے والوں کا اب وہی کاٹنا پڑیں گے، عطا تارڑ کی میڈیا سے گفتگو کہا کسی شخص نے چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری پر احتجاج نہیں کیا، خود کو انقلابی کہنے والے جیل میں سہولیات مانگ رہے ہیں، وزیراعظم کے معاون خصوصی نے پریس کانفرنس میں صمصام بخاری کی آڈیو بھی سنادی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button