کاروبار

بجلی کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر

لاہور:بجلی کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف سپریم کورٹ کے ہیومن سیل میں درخواست دائرکردی۔ درخواست مقامی وکیل مدثر چوہدری کی جانب سے دائر کی گئی، بجلی کی قیمتوں میں بے انتہا اضافہ کردیا گیا،۔ درخواست گزار بجلی کا 50 روپے فی یونٹ کردیا گیا ۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ مہنگائی سے غریب خود کشیاں کرنے پر مجبور ہیں۔ عدالت بجلی کی قیمتوں میں اضافے کو ختم کرنے کا حکم دے ، درخواست میں استدعا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button