اہم خبرپاکستان

عدالت نے احد چیمہ کو بیرون ملک جانے کی اجازت دیدی

اسلام آباد:نیب کیس میں نامزد ،نگران وزیراعظم کے مشیر احد چیمہ کو عدالت نے بیرون ملک جانے کی اجازت دیدی۔ تفصیلات کے مطابق احد چیمہ نے 20 اگست سے 27 اگست کیلئے سرکاری دورے پر جانے کی درخواست دی تھی جسے عدالت نے منظور کر لیا ۔ واضح رہے کہ احد چیمہ آشیانہ اقبال اور زائد اثاثہ جات کے اربوں روپے کےکیسز میں نامزد ہیں ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button