دنیا

ڈونلڈ ٹرمپ نے سیاسی حریفوں سے انتقام لینے کی دھمکی دے دی

سابق امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے سیاسی حریفوں سے انتقام لینے کی دھمکی دے دی ۔امریکی جریدے کوانٹرویو میں ٹرمپ کا کہنا تھا کہ اگر وہ دوبارہ صدر بنے تو سیاسی دشمنوں کیساتھ وہی کچھ کریں گےجوان کے ساتھ کیا جارہا ہے۔ کیونکہ ان کے پاس اس کے سوا کوئی چوائس نہیں۔ٹرمپ نے دعویٰ کیا کہ جس عورت سے وہ کبھی ملے نہیں ۔اس نے جنسی زیادتی کا الزام لگایا۔اس کے پیچھےڈیموکریٹس کا ہاتھ قراردیا۔ دعویٰ کیا کہ ان کیخلاف بنائے گئے کیسزکے پیچھے امریکی صدرجوبائیڈن ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button