کھیل

پاکستانی وکٹ کیپر محمد رضوان بی بی ایل نہیں کھیلیں گے

اسلام آباد:پاکستانی وکٹ کیپر محمد رضوان بی بی ایل سے دستبردار ہوگئے وجہ سامنے نہ آسکی۔ تفصیلات کے مطابق ویسٹ انڈیز کے نکولس پوران بھی ڈرافٹ سے دستبردار ہو چکے ہیں۔ واضح رہے کہ بگ بیش لیگ کیلئے اوور سیز ڈرافٹ 3 ستمبر کو ہونا ہے ، اس میں پاکستانی مین اور وومن کرکٹرز دونوں اس لیگ کا حصہ بننے کے لیے بے تاب ہیں ان میں شاداب خان، آصف علی ،حارث رؤف اور افتخار احمد سمیت کے علاوہ ویمن ٹیم کی کپتان ندا ڈار اور فاطمہ ثنا بھی بگ بیش وومن لیگ کے ڈرافٹ میں شامل ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button