پاکستان

یاسمین راشد نے نواز شریف کی این اے 130 سے کامیابی کو چیلنج کردیا

اسلام آباد: یاسمین راشد نے نواز شریف کی این اے 130 سے کامیابی کے خلاف الیکشن ٹریبونل سے رجوع کرلیا۔ سابق وزیر اعظم نواز شریف کی این اے 130 سے کامیابی کو تحریک انصاف کی رہنما یاسمین راشد نے لاہور ہائی کورٹ الیکشن ٹربیونل میں چیلنج کردیا۔انہوں ںے نواز شریف کی کامیابی کے خلاف انتخابی عذرداری دائر کی ہے جس میں نواز شریف کے کامیابی کے نوٹی فکیشن کو غیرقانونی قرار دینے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔انتخابی عذرداری پر جسٹس سلطان تنویر احمد پر مشتمل الیکشن ٹربیونل سماعت کرے گا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button