پاکستان

کوئٹہ کراچی شاہراہ پر مسافر بس کو حادثہ، دو افراد جاں بحق اور 21 زخمی

خضدار: کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر مسافر بس کو حادثے کے سبب دو افراد جاں بحق اور 21 زخمی ہوگئے۔ کوئٹہ کراچی شاہراہ پر مسافر بس حادثے کا شکار ہوگئی ہے۔ لیویز ذرائع کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا جس کے بعد زخمیوں کو خضدار ٹیچنگ اسپتال منتقل کردیا گیا۔لیویز ذرائع کے مطابق حادثے میں دو افراد جاں بحق اور 21 افراد زخمی ہوئے ہیں، زخمیوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button