کشمیر

آزاد کشمیر میں پرتشدد مظاہروں، ہڑتال کے بعد زندگی معمول پر آگئی

مظفر آباد:آزاد کشمیر میں کئی روز کے پرتشدد مظاہروں اور ہڑتال کے بعد زندگی معمول پر آگئی،مظفرآباد، باغ، نکیال سمیت دیگر شہروں میں تعلیمی ادارے، ہوٹل اور بازار کھل گئے،علاوہ ازیں میرپور، ہٹیاں بالا ضلع بھر میں موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس بحال نہ ہو سکی۔واضح رہے کہ گزشتہ روز جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی نے آزاد جموں و کشمیر میں ہڑتال اور احتجاج ختم کرنے کا اعلان کیا تھا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button