کشمیر

آزاد کشمیر کے مختلف شہروں میں بارش، لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ

آزاد کشمیر کے مختلف شہروں میں بارش، لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ

آزاد کشمیر کے مختلف شہروں میں بارش کے بعد موسم خوشگوار ہو گیا۔گجرات، جہلم اور حافظ آباد سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا اور موسم خوشگوار ہو گیا۔گجرات میں بارش کے باعث گیپکو کے متعدد فیڈرز متاثر ہوئے جس کے باعث مختلف علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی جب کہ جہلم شہر اور گردونواح میں تیز ہوا کے ساتھ بارش ہوئی۔ حافظ آباد شہر اور گردونواح میں بھی تیز بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔آزاد کشمیر کے علاقے سماہنی میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا سلسلہ جاری ہے اور بھابمار میں شدید سردی کے بعد موسم خوشگوار ہو گیا ہے۔
بلوچستان کے علاقے شیرانی، ڈہانہ سر اور ژوب میں شدید بارشوں کے باعث سیلابی صورتحال ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button