پاکستان

غیر ملکی سفیر کو خفیہ دستاویزات فراہمی پر پولیس افسر کو قید کی سزا

اسلام آباد: عدالت نے غیر ملکی سفیر کو خفیہ دستاویزات فراہمی پر پولیس افسر کو قید کی سزا سنادی۔آفیشل سیکرٹ کی خصوصی عدالت میں غیر ملکی سفیر کو خفیہ دستاویزات فراہم کرنے کے کیس کی سماعت ہوئی۔ اے ایس آئی اسلام آباد پولیس ظہور احمد کیخلاف الزام ثابت ہوگیا۔جج طاہر عباس سپرا نے ظہور احمد کو تین سال سزا کا حکم سنا دیا۔ فیصلہ آنے پر پولیس نے ظہور احمد کو کمرہ عدالت سے گرفتار کرلیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button