دنیا

اب تک کتنے پاکستانی عازمین حج سعودی عرب پہنچ چکے؟

اب تک کتنے پاکستانی عازمین حج سعودی عرب پہنچ چکے؟

سعودی عرب میں پاکستانی عازمین کی آمد کا سلسلہ جاری، مملکت میں عازمین کو سہولیات کی فراہمی کے لیے بہترین انتظامات کیے گئے ہیں۔سعودی خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان حج مشن رواں سال 70 ہزار 105 سرکاری اور 80 ہزار سے زائد نجی عازمین کی میزبانی کرے گا۔ترجمان وزارت مذہبی امور کا کہنا ہے کہ اب تک 170 پروازوں کے ذریعے 41 ہزار 477 سرکاری عازمین سعودی عرب پہنچ چکے ہیں۔ جبکہ مزید 28 ہزار 628 سرکاری عازمین آئندہ دس روز میں مکہ مکرمہ پہنچیں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button