دنیا

ہش منی کیس، ڈونلڈ ٹرمپ کو سزا سنادی گئی

ہش منی کیس، ڈونلڈ ٹرمپ کو سزا سنادی گئی

 

امریکی عدالت نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو کاروباری ریکارڈ میں جعلسازی کا مجرم قرار دیا۔ 11 جولائی کو جج سابق صدر ٹرمپ کی سزا کا اعلان کریں گے۔ امریکی تاریخ میں پہلی بار کسی سابق صدر کو سزا سنائی گئی ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق سابق امریکی صدر ٹرمپ پر فحش فلموں کی اداکارہ سٹورمی ڈینیئلز کو 130,000 ڈالر کی ادائیگی سے متعلق 34 الزامات عائد کیے گئے۔ .ٹرمپ پر الزام تھا کہ انہوں نے 2016 کے صدارتی انتخابات کے دوران سٹورمی ڈینیئلز کے ساتھ جنسی تعلقات استوار کیے اور اسے چھپانے کے لیے سٹورمی ڈینیئلز کو ادائیگی کی، جس میں سابق صدر نے کامیابی حاصل کی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button