دنیا

ڈونلڈ ٹرمپ کیخلاف عدالتی فیصلے پر بیٹی کا ردعمل

ڈونلڈ ٹرمپ کیخلاف عدالتی فیصلے پر بیٹی کا ردعمل

ان کی بیٹی ایوانکا ٹرمپ نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو فحش فلموں کی اداکارہ کو خاموش رہنے کے لیے رقم ادا کرنے کے معاملے میں تمام 34 الزامات میں قصوروار ٹھہرائے جانے پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ڈونلڈ ٹرمپ کی بیٹی ایوانکا ٹرمپ نے اپنے والد کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔انہوں نے اپنے والد کی گود میں بچپن کی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ بابا میں آپ سے پیار کرتا ہوں۔
میں بہت معصوم ہوں، ڈونلڈ ٹرمپ کا عدالتی فیصلے پر ردعمل اس سے قبل سابق امریکی صدر کا کہنا تھا کہ یہ ایک متنازعہ اور کرپٹ جج کی دھاندلی زدہ سماعت ہے۔ اصل فیصلہ 5 نومبر کو عوام کریں گے، میں بہت معصوم آدمی ہوں، یہاں کیا ہوا سب جانتے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button