کھیل

آل راؤنڈر عماد وسیم امریکا کیخلاف میچ سے آؤٹ

آل راؤنڈر عماد وسیم امریکا کیخلاف میچ سے آؤٹ

قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر عماد وسیم سائیڈ سٹرین کے باعث ورلڈ کپ کے پہلے میچ سے باہر ہو گئے۔کپتان بابر اعظم نے تصدیق کی ہے کہ عماد وسیم پہلا میچ نہیں کھیلیں گے تاہم بقیہ میچز کے لیے پر امید ہیں۔
واضح رہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم ورلڈ کپ میں پہلا میچ 6 جون کو امریکا کے خلاف کھیلے گی۔

 

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button