اہم خبرپاکستانتازہ ترین

ڈی آئی خان،ٹانک روڈ پر پولیس گاڑی کے قریب دھماکہ،2 اہلکار زخمی

ڈی آئی خان،ٹانک روڈ پر پولیس گاڑی کے قریب دھماکہ،2 اہلکار زخمی

ڈی آئی خان میں ٹانک روڈ پر پولیس کی گاڑی کے قریب دھماکے میں دو پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ڈی ایس پی پولیس نفری کے ہمراہ سرچ آپریشن پر جا رہے تھے کہ دھماکا ہوا، 2 پولیس اہلکار زخمی ہوئے جنہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ واقعے کے بعد پولیس اور بی ڈی ایس کی بھاری نفری موقع کی جانب روانہ ہوگئی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button