اہم خبرتازہ ترین

سابق گورنر سندھ محمد زبیر کا مسلم لیگ ن چھوڑنے کا اعلان

سابق گورنر سندھ محمد زبیر کا مسلم لیگ ن چھوڑنے کا اعلان

کراچی: سابق گورنر سندھ محمد زبیر نے مسلم لیگ ن چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ محمد زبیر کا کہنا تھا کہ انہیں کافی عرصے سے پارٹی سے متعلق تحفظات تھے، اب مسلم لیگ نون کو خیرباد کہنے کا فیصلہ کیا ہے۔محمد زبیر نے کہا کہ وہ اپنے سیاسی مستقبل کا فیصلہ دوستوں کے مشورے کے بعد کریں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button