اہم خبرپاکستانتازہ ترین

وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب کرلیا،کیا ہونے والا ہے ؟جانیں

وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب کرلیا،کیا ہونے والا ہے ؟جانیں

وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب کرلیا۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم کی جانب سے بلائے گئے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں آئندہ مالی سال کے بجٹ کے معاملات پر بھی غور کیا جائے گا۔ذرائع کے مطابق ای سی سی کے فیصلوں کی توثیق وفاقی کابینہ کے اجلاس میں کی جائے گی۔ملاقات میں وزیراعظم شہباز شریف اپنے دورہ چین کے حوالے سے کابینہ ارکان کو اعتماد میں لیں گے۔یاد رہے کہ گزشتہ روز وزیراعظم کی زیر صدارت قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس ہوا جس میں آئندہ مالی سال کے لیے 1500 ارب روپے کے ترقیاتی بجٹ کی منظوری دی گئی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button