دنیا

اطالوی پارلیمنٹ میں شدید جھگڑا، ارکان گتھم گتھا ہوگئے

اطالوی پارلیمنٹ میں شدید جھگڑا، ارکان گتھم گتھا ہوگئے

اطالوی پارلیمنٹ کے ارکان ایک بل پر جھگڑ پڑے۔مقامی میڈیا کے مطابق حکومتی اور اپوزیشن ارکان کے درمیان ہاتھا پائی ہوئی، اس دوران لاتوں اور گھونسوں کا بھی استعمال کیا گیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ارکان کے رویے سے اٹلی کی پارلیمنٹ میں افراتفری پھیل گئی، مقامی حکومتوں سے متعلق بل کے معاملے پر ایک رکن نے دوسرے رکن کو اٹلی کا جھنڈا دینے کی کوشش کی۔مقامی لوگوں نے سوشل میڈیا پر واقعے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے قانونی کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button