اہم خبرتازہ ترین

تنخواہوں میں 20سے 25، پنشن میں 15فیصد اضافہ: وزیراعلیٰ مریم نواز نے پنجاب کی تاریخ کے سب سے بڑے ٹیکس فری سرپلس بجٹ کی منظوری دے دی

تنخواہوں میں 20سے 25، پنشن میں 15فیصد اضافہ: وزیراعلیٰ مریم نواز نے پنجاب کی تاریخ کے سب سے بڑے ٹیکس فری سرپلس بجٹ کی منظوری دے دی

لاہور: وزیراعلیٰ مریم نواز نے پنجاب کی تاریخ کے سب سے بڑے ٹیکس فری سرپلس بجٹ کی منظوری دے دی۔ وزیراعلیٰ آفس نے پنجاب کے بجٹ سے متعلق اعلامیہ جاری کردیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا 9واں اجلاس ہوا، جس میں پنجاب کی تاریخ کے سب سے بڑے ٹیکس فری سرپلس بجٹ کی منظوری دی گئی۔ اعلامیے کے مطابق بجٹ میں کوئی نیا ٹیکس نہیں ہے اور نہ ہی موجودہ ٹیکسوں کی شرح میں کوئی اضافہ کیا گیا ہے، کم از کم اجرت 32 ہزار سے بڑھا کر 37 ہزار روپے، تنخواہوں میں 20 سے 25 فیصد اور 15 فیصد اضافہ کیا گیا ہے۔ پنشن میں منظوری دی گئی ہے.

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button