انٹرٹینمنٹ

خوف آتا ہے کہ مردوں کیلئے عورتوں کو ہراساں کرنا کتنا آسان ہے: سجل علی

خوف آتا ہے کہ مردوں کیلئے عورتوں کو ہراساں کرنا کتنا آسان ہے: سجل علی

پاکستان شوبز انڈسٹری کی عالمی شہرت یافتہ اداکارہ سجل علی کا کہنا ہے کہ یہ دیکھ کر خوف آتا ہے کہ مردوں کے لیے خواتین اور بچوں کو ہراساں کرنا کتنا آسان ہے۔فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اداکارہ نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری شیئر کرتے ہوئے کراچی کے علاقے نارتھ کراچی میں ہراساں کیے جانے کے حالیہ واقعے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔انہوں نے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ایک خبر کو دوبارہ شیئر کیا ہے۔ کراچی میں دن دیہاڑے چہل قدمی کرنے والی حجاب والی خاتون کو بچے کے ساتھ موٹر سائیکل پر سوار ایک شخص نے جنسی طور پر ہراساں کیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button