پاکستانتازہ ترین

پاکستان سٹاک ایکسچینج کے ایم ڈی نےچانک ا استعفیٰ دیدیا،جس پر بورڈ آف ڈائریکٹرز کا ہنگامی اجلاس طلب

پاکستان سٹاک ایکسچینج کے ایم ڈی نےچانک ا استعفیٰ دیدیا،جس پر بورڈ آف ڈائریکٹرز کا ہنگامی اجلاس طلب

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے منیجنگ ڈائریکٹر فرخ خان نے اچانک استعفیٰ دے دیا، جس پر بورڈ آف ڈائریکٹرز کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا گیا ہے۔ دوسری جانب ماہرین کا کہنا ہے کہ اسٹاک ایکسچینج کا بورڈ قانونی طور پر استعفے کو مسترد نہیں کرسکتا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے بورڈ ممبر احمد چنائے کے مطابق بورڈ ممبران کو نہیں معلوم کہ ایم ڈی نے استعفیٰ کیوں دیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ فرخ خان اسٹاک ایکسچینج کی تاریخ میں سب سے زیادہ تنخواہ لینے والے ایم ڈی تھے۔ ان کے اور چیئرپرسن کے درمیان اختلافات ان کے استعفیٰ کا باعث بنے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button