کھیل

3 پاکستانی پاور لفٹر بہنیں ایشین پیسفک افریقن چیمپئن شپ میں شرکت کیلئے جنوبی افریقا روانہ

3 پاکستانی پاور لفٹر بہنیں ایشین پیسفک افریقن چیمپئن شپ میں شرکت کیلئے جنوبی افریقا روانہ

پاکستان سے 3 پاور لفٹر بہنیں ایشین پیسفک افریقن کمبائنڈ پاور لفٹنگ چیمپئن شپ میں شرکت کے لیے جنوبی افریقہ روانہ ہو گئیں۔سیبل سہیل، ویرونیکا سہیل اور ٹوئنکل سہیل ایونٹ میں شرکت کے لیے جنوبی افریقہ روانہ ہوگئیں۔اس ایونٹ میں تینوں بہنوں کے ویٹ کیٹیگری کے مقابلے 9 اور 10 جولائی کو شیڈول ہیں جبکہ تینوں بہنیں 13 جولائی کو لیس پاور لفٹنگ میں حصہ لیں گی۔یہ ایک ریکارڈ ہے کہ 3 بہنیں پہلی بار کسی بین الاقوامی پاور لفٹنگ مقابلے میں ایک ساتھ حصہ لیں گی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button