اہم خبرپاکستانتازہ ترین

عمر ایوب انسدادِ دہشت گردی عدالتپیش ہوتے ہی کھلاڑیوں کے لئے اہم خبر آگئی

عمر ایوب انسدادِ دہشت گردی عدالتپیش ہوتے ہی کھلاڑیوں کے لئے اہم خبر آگئی

اپوزیشن لیڈر عمر ایوب سرگودھا میں انسداد دہشت گردی کی عدالت پہنچ گئے۔ انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ان کے وارنٹ جاری کیے تھے۔اپوزیشن لیڈر کے وکیل نے میڈیا کو بتایا کہ عمر ایوب اپنی ضمانت کے لیے انسداد دہشت گردی کی عدالت پہنچ گئے ہیں۔یاد رہے کہ اسلام آباد اور میانوالی پولیس نے گزشتہ روز عمر ایوب کی گرفتاری کے لیے ان کے گھر پر چھاپہ مارا تھا۔ اس موقع پر عمر ایوب نے میڈیا سے بات کرنے سے گریز کیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button