اہم خبرپاکستانتازہ ترین

محرم الحرام کے دوران ملک بھر میں فوج تعینات کرنے کی منظوری،کیا کچھہونے والا ہے؟جانئے اندر کی خبر

محرم الحرام کے دوران ملک بھر میں فوج تعینات کرنے کی منظوری،کیا کچھہونے والا ہے؟جانئے اندر کی خبر

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے محرم الحرام کے دوران سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر ملک بھر میں فوج تعینات کرنے کی منظوری دے دی۔وفاقی حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق وفاقی حکومت نے اسلام آباد، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں پاک فوج اور سول آرمڈ فورسز کی تعیناتی کی منظوری دے دی ہے۔نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ فوج کی تعیناتی کی تفصیلات متعلقہ حکام سے طے کی جائیں گی، فوج اور سول آرمڈ فورسز کو غیر معینہ مدت کے لیے تعینات کیا گیا ہے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button