لیجنڈ کرکٹ کی عالمی چیمپئن شپ کا سیمی فائنل آج کھیلا جائے گا، پاکستان کا مقابلہ ویسٹ انڈیز اور آسٹریلیا کا بھارت سے ہوگا۔پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان سیمی فائنل آج نارتھمپٹن شائر کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلا جائے گا۔پاکستان چیمپئنز نے ویسٹ انڈیز کے خلاف سیمی فائنل سے قبل برمنگھم کے مقامی کلب میں ٹریننگ سیشن کیا۔ کھلاڑیوں نے دو گھنٹے تک بیٹنگ، باؤلنگ اور فیلڈنگ کی پریکٹس کی۔
0 0 Less than a minute