پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی اداکارہ اریشہ رضی خان نے سوشل میڈیا پر نئی تصاویر شیئر کی ہیں۔یاد رہے کہ 23 سالہ اداکارہ اریشہ رضی خان رواں سال کے آغاز میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئیں۔شادی کے بعد اداکارہ اپنے شوہر کے ہمراہ عمرہ کرنے سعودی عرب چلی گئیں۔حال ہی میں اریشہ رضی خان نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر نئی تصاویر شیئر کی ہیں جس میں وہ اپنے شوہر کے ساتھ مغربی لباس میں دیکھی جا سکتی ہیں۔
0 0 Less than a minute