پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا آغاز مثبت رہا۔کاروبار کے دوران پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 81 ہزار 500 کی سطح عبور کر گیا۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 371 پوائنٹس کے اضافے سے 81 ہزار 527 پر آگیا۔
0 0 Less than a minute