پاکستانکاروبار

مہنگائی میں پسے عوام کیلئے خوشخبری یکم اگست سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان،،شہریوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

مہنگائی میں پسے عوام کیلئے خوشخبری یکم اگست سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان،،شہریوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

مہنگائی کے ستائے عوام کے لیے خوشخبری، یکم اگست سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان، تیل 10 روپے سستا ہو جائے گا۔ عالمی منڈی میں پیٹرول کی قیمت میں کمی کے بعد اس کا اثر پاکستان پر بھی پڑنے کا قوی امکان ہے جس کے نتیجے میں یکم اگست سے پاکستان بھر میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی ہوسکتی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے۔ پیٹرول 3 روپے فی لیٹر جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 8 روپے 50 پیسے فی لیٹر کمی کا امکان ہے۔ جبکہ مٹی کے تیل کی قیمت میں 9 روپے 11 پیسے فی لیٹر کمی کا امکان ہے۔ ایک ایسے وقت میں جب گزشتہ ماہ پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں دو مرتبہ اضافہ کیا جا چکا ہے، اس بار امید کی جا رہی ہے کہ عالمی مارکیٹ میں پیٹرول کی قیمت میں کمی کا اثر پاکستان پر بھی پڑے گا، جس کے نتیجے میں قیمتوں میں کمی واقع ہو گی۔ پٹرولیم مصنوعات کی. .

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button