پاکستانتازہ ترین

حکومت نے زبردست اعلان کردیا ،وفاقی سکولوں میں نئے اساتذہ کا جدید خطوط پہ تربیتی سیشن شروع

حکومت نے زبردست اعلان کردیا ،وفاقی سکولوں میں نئے اساتذہ کا جدید خطوط پہ تربیتی سیشن شروع

اسلام آبادوفاقی وزارت تعلیم نے اسلام آباد میں نئے بھرتی ہونے والے EST ایلیمنٹری کلاسز کے اساتذہ کے لیے انڈکشن ٹریننگ شروع کردی ہے،یہ ٹریننگ تسلسل ہے اس مقصد کا جسمیں بچوں کو ریگولر تعلیم کی شروعات سے پہلے سائنسی بنیادوں پہ بعض تصورات بارے آگاہی دیجائگی ،اسلام آباد میں نئے بھرتی ہونے والے اساتذہ کی شمولیت کے بعد انکی تربیت ہفتہ اور اتوار کو بھی جاری ہے۔ -اس انڈکشن ٹریننگ کا مقصد یی بتایا گیا ہے کہ اس سے نئے اساتذہ کا تصور بہتر ہوگا اور انہیں 21ویں صدی کی ضروری مہارتوں اور علم سے آراستہ کیا جائیگاتاکہ نظم و ضبط کو برقرار رکھا جا سکے اور طلباء کو مؤثر طریقے سے پڑھایا جا سکے!

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button