کراچی کے میئر مرتضیٰ وہاب نے پیرس اولمپکس کے جیولن تھرو مقابلے میں پاکستان کے لیے گولڈ میڈل جیتنے والے ایتھلیٹ ارشد ندیم کے لیے 5 کروڑ روپے انعام کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیرس میں ہونے والے مقابلے میں ارشد ندیم نے 40 سال بعد پاکستان کے لیے گولڈ میڈل جیتا ہے جب کہ 32 سال بعد کسی بھی کھیل میں پاکستان کا یہ پہلا تمغہ ہے۔ طلائی تمغہ جیت لیا ہے جبکہ سابق چیمپئن بھارتی حریف نیرج چوپڑا 89.54 میٹر پھینک کر دوسرے نمبر پر رہے، ارشد ندیم کی یہ تھرو اولمپک کی تاریخ کی سب سے بڑی تھرو ہے، اس طرح انہوں نے ریکارڈ بھی اپنے نام کیا۔
0 0 Less than a minute