دنیا

غزہ جنگ بندی کی صورت میں ایران اسماعیل ہنیہ کے قتل کا بدلہ نہیں لے گا، بائیڈن

غزہ جنگ بندی کی صورت میں ایران اسماعیل ہنیہ کے قتل کا بدلہ نہیں لے گا، بائیڈن

 

امریکی صدر جو بائیڈن نے توقع ظاہر کی ہے کہ ایران غزہ میں جنگ بندی کی صورت میں حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ کے قتل کا بدلہ نہیں لے گا۔ امریکی صدر نے یہ بات نیو اورلینز میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان ویدانت پٹیل نے بھی کہا کہ یرغمالیوں کی رہائی اور غزہ جنگ بندی معاہدے سے ایسا ماحول پیدا ہوگا جس میں خطہ تشدد کے چکر سے نکل سکتا ہے۔اسرائیلی میڈیا کے مطابق ایرانی حکومت جوابی کارروائی کی نوعیت کے بارے میں مغربی ممالک اور امریکہ کے ساتھ بات چیت میں مصروف ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button