کھیل

کانپور ٹیسٹ؛ ہندو انتہا پسندوں نے بنگلادیشی مداح کو تشدد کا نشانہ بناڈالا

بھارت میں ہندو انتہا پسندوں نے کانپور میں شیڈول دوسرے ٹیسٹ میچ کے دوران بنگلہ دیشی مداح کو تشدد کا نشانہ بنایا۔ کانپور میں کھیلے جا رہے سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ میں بنگلہ دیش اور بھارت مدمقابل ہیں جہاں پہلے دن کے اختتام تک بنگلہ دیش نے 3 وکٹوں سے کامیابی حاصل کر لی۔ کے نقصان پر 107 رنز بنائے ہیں۔ بنگلہ دیشی مداح ٹائیگر روبی جو اپنے چچا پاکستان کی طرح بنگلہ دیش کے ہر میچ میں ان کا ساتھ دیتے ہیں، کو کانپور ٹیسٹ میچ کے دوران ہندو انتہا پسندوں کے ایک گروپ نے تشدد کا نشانہ بنایا۔واضح رہے کہ میچ شروع ہونے سے قبل ہندو انتہا پسند تنظیموں نے بنگلہ دیش میں سابق وزیراعظم شیخ حسینہ کی حکومت کے خاتمے کے بعد ہندوؤں پر ہونے والے مظالم کے خلاف اسٹیڈیم کے باہر احتجاج کی دھمکی دی تھی۔ .

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button