پاکستانتازہ ترین

خیبر پختونخوا حکومت کرپشن کے نعرے پر چل رہی ہے ، گورنر فیصل کریم کنڈی کے بیان نے کھلاریوں پر سکتہ طاری کردیا

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے علی امین گنڈا پور کو ایک بار پھر تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ وزیراعلیٰ کا صوبے کے امن سے کوئی تعلق نہیں۔ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل کریم کنڈی کا کہنا تھا کہ خیبرپختونخوا حکومت امن قائم کرنے میں ناکام ہوچکی ہے، وزیراعلیٰ کو جلسے جلوسوں سے فرصت نہیں۔ کے پی حکومت کو سیکیورٹی کے لیے 600 ارب ملے لیکن پولیس کے پاس وسائل نہیں۔
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے علی امین گنڈا پور کو ایک بار پھر تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ وزیراعلیٰ کا صوبے کے امن سے کوئی تعلق نہیں۔ان کا مزید کہنا تھا کہ کے پی حکومت اس نعرے پر چل رہی ہے کہ کرپشن کرپشن کرپشن ہے، پشاور بی آر ٹی میں کرپشن سامنے آئی ہے۔گورنر نے کہا کہ مخلوط حکومتوں میں مسائل ہیں، شکوک و شبہات دور کریں گے، بلاول بھٹو آئینی ترامیم کے حوالے سے اپنا کیس عوام کے سامنے رکھ رہے ہیں۔ پیپلز پارٹی آئینی عدالت کے قیام کے لیے کوشاں ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button