کاروبار

ملک کی معیشت بہتری کی جانب گامزن ہے: وفاقی وزیر خزانہ کے بیان سے ،شہریوں میں خوشی کی لہر دوڑگئی

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ملکی معیشت بہتری کی جانب گامزن ہے، حکومتی پالیسیوں کی وجہ سے مہنگائی کم ہو رہی ہے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے محمد اورنگزیب کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم شہباز شریف وہ ہیں۔ پاکستان کی ترقی کے لیے دن رات کام کر رہے ہیں اور حکومتی پالیسیوں کے نتیجے میں مہنگائی سنگل ہندسوں پر آگئی ہے۔انہوں نے کہا کہ برآمدات میں 29 فیصد اضافہ ہوا ہے، آئی ٹی سیکٹر کی برآمدات میں بھی اضافہ ہوا ہے، ملک کے زرمبادلہ کے ذخائر بھی بلند ترین سطح پر ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button