پاکستانتازہ ترین

وزیراعلیٰ پنجاب کا ہونہارطلبہکے لئے شاندار اعلان،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ہونہار طلباء کے لیے سکالر شپ پروگرام کا اعلان کر دیا۔مریم نواز کا کہنا ہے کہ پنجاب کا کوئی ہونہار بیٹا یا بیٹی اعلیٰ تعلیم سے محروم نہیں رہے گا، جو ہونہار طلبہ فیس ادا نہیں کر سکتے وہ فوری طور پر سکالر شپ کے لیے درخواست دیں۔علاوہ ازیں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پنجگور میں بے گناہ مزدوروں پر فائرنگ کی شدید مذمت کی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button