
اسلام آباد(غزنوی نیوز)41واں قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس وزیر اعظم شہبازشریف کی صدارت جاری ہے جس میں چیئر مین جوائنٹ چیف آف سٹاف کمیٹی سمیت تینوں مسلح افواج کے سربراہان ، وزیر دفاع ، خارجہ ، خزانہ، داخلہ اور وزیر اطلاعات و نشریات ہیں ۔
اجلاس مین ڈائریکٹر جنرل آئی ایس آئی ، ڈی جی آئی بی ، ڈی جی ایمآئی اور ڈی جی ایم او سمیت دیگر عسکری و سویلین حکام بھی شریک ہیں۔
اجلاس میں کمیٹی ممبران اور چاروں وزرائے اعلیٰ نے بھی خصوصی طور پر شرکت کی ، اجلاس میں قومی ملکی سیکورٹی صورتحال پر غور کیا جارہا ہے



