بڑی خبر

الیکشن سے کوئی سیاسی جماعت نہیں بھاگ سکتی ، شہباز شریف

اسلام آباد(غزنوی رپورٹ) اسلام آباد میں لائرز کمپلکس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف نے کہا ہے کہ جو قانون کسی اور کیلئے بنائیں وہ خود اپنے اوپر بھی کریں کریں ، ایک سرکلر کے ذریعے جسٹس فائز عیسیٰ کے فیصلے کو ختم کیا گیا ، فل کورٹ کا مطالبہ مانا جاتا تو کوئی بھی سپریم کورٹ کے فیصلے سے اختلاف نہ کرتا ، ہم نے اپیل دائر کی ہوئی ہے جس کا کوئی پتہ نہیں ، عدالت عظمیٰ سے مطالبہ ہے کہ اپنے فیصلے پر نظر ثانی کرے اور فل کروٹ بنادیا جائے ، فل کورٹ کا جو بھی فیصلہ آئے ہم کھلے دل سے قبول کریں گے ، پاکستان کیلئے وکلاء نے قربانیاں دیں

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button