اہم خبر

نواز شریف کا لندن جانے کا پروگرام مؤخر،وجہ کیا بنی؟خبر پڑھ کر آپ بھی دنگ رہ جائیں گے

آئینی ترمیم کے معاملے کے باعث مسلم لیگ ن کے صدر میاں نواز شریف نے دورہ لندن ملتوی کر دیا۔ذرائع کے مطابق نواز شریف کا رواں ہفتے لندن جانے کا پروگرام بتایا گیا تھا۔
نواز شریف آئینی ترمیم کا معاملہ حل ہونے کے بعد لندن اور امریکہ جائیں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ آئینی ترمیم رواں ہفتے یا اگلے ہفتے کے اوائل میں لائے جانے کا امکان ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button