کھیل

پاکستان کرکٹ بورڈ نے بابراعظم کا استعفیٰ منظور کر لیا

پاکستان کرکٹ بورڈ نے بابر اعظم کے استعفیٰ کی تصدیق کر دی۔پاکستان کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ بابر اعظم کے فیصلے سے ان کی پوری توجہ بیٹنگ پر مرکوز کرنے کی خواہش ظاہر ہوتی ہے۔سلیکشن کمیٹی نئے کپتان کی سفارش سمیت مستقبل کی وائٹ بال کی حکمت عملی تیار کرنے کا عمل شروع کرے گی۔پاکستان کرکٹ بورڈ بابر اعظم کو پہلے بھی سپورٹ کرتا رہا ہے اور کرتا رہے گا، بابر اعظم کے پاس پاکستان کرکٹ کو دینے کے لیے ابھی بہت کچھ ہے۔بابر اعظم نے کہا کہ انہوں نے ہمیشہ اپنا بہترین دینے کی کوشش کی ہے، بیٹنگ پر توجہ دے کر مزید موثر کردار ادا کر سکیں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button