Warning: foreach() argument must be of type array|object, string given in /home/u431281920/domains/dailyghaznavi.com/public_html/wp-content/plugins/insert-headers-and-footers/includes/class-wpcode-snippet-cache.php on line 43
میرے شوہر کبھی بھی دوسری شادی نہیں کر سکیں گے: حبا بخاری - Dailyghaznavi
موسم

میرے شوہر کبھی بھی دوسری شادی نہیں کر سکیں گے: حبا بخاری

کراچی: () اداکارہ حبا بخاری نے کہا ہے کہ ان کے شوہر کبھی بجہ دوسری شادی نہیں کر سکیں گے کیونکہ انہوں نے یہ شرط نکاح نامے میں لکھوائی ہے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق گذشتہ ماہ رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے والی اداکار جوڑی حبا بخاری اور آریز احمد کی شادی سے متعلق دلچسپ انکشاف سامنے آیا ہے۔ دونوں نے نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں شرکت کی۔

حبا بخاری نے پروگرام میں بتایا کہ آریز اب دوسری شادی نہیں کر سکیں گے کیونکہ یہ ان کے نکاح کے معاہدے کی اہم شرط تھی اور اسے نکاح نامے میں بھی باقاعدہ درج کروایا گیا ہے۔ اداکارہ نے بتایا کہ انہوں نے شادی کے علاوہ بھی بہت کچھ نکاح نامے میں لکھوایا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button