Warning: foreach() argument must be of type array|object, string given in /home/u431281920/domains/dailyghaznavi.com/public_html/wp-content/plugins/insert-headers-and-footers/includes/class-wpcode-snippet-cache.php on line 43
کورونا وبا نے مزید 33 افراد کی زندگیوں کو نگل لیا، 1644 نئے کیسز رپورٹ - Dailyghaznavi
موسم

کورونا وبا نے مزید 33 افراد کی زندگیوں کو نگل لیا، 1644 نئے کیسز رپورٹ

اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 33 افراد انتقال کرگئے۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی تشخیص کے لیے 49 ہزار 866  ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 1644 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی۔

گزشتہ روز اس وبا نے مزید 33 افراد کی زندگیوں کو نگل لیا جب کہ مثبت کیسز کی شرح 3.29 فیصد ریکارڈ ہوئی ہے۔ اس کے علاوہ 1386 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔

 

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button