کشمیر

آزاد کشمیر، مقامی شخص کا 50 ہزار کنال زمین مریم نوازکو عطیہ کرنے کا اعلان

راولاکوٹ(غزنوی مانیٹرنگ )عام لوگ زمین فلاحی اداروں کیلئے عطیہ کرتے ہیں ، پاکستان میں بھی بہت سے مخیر حضرات نے اپنی ذاتی اراضی فلاحی اداروں کو عطیہ کیں ہیں لیکن آج آپ کو ایک نئی خبر سننے کو ملے کہ ، ہواںکچھ یوں ہیں کہ آزاد کشمیر راولاکوٹ کے ایک مقامی شخص نے اپنی وراثت سے32 سے 50 ہزار کنال چیف آرگنائزر پاکستان مسلم لیگ ن مین مریم نوازکو عطیہ کرنے کا اعلان کر دیا، جس شخص نے یہ زمین عطیہ کرنے کا اعلان اس کا نام زاہدحسین ہے ، زاہدحسین نے عدالت میں بحق مریم نواز زوجہ کیپٹن صفدر و دختر نواز شریف کے نام سے وصیت نامہ جاری کرتے تحریری طور پر کہا ہے مظہر کے ملکیتی خسرہ سابقہ 1429’1481’730’1479’1477’1445’1444وغیرہ جو چہڑھ گاوں میں موجود ہیں میرے آبائو اجدار کی ملکیتی ہیں مریم نواز کو اختیار ہے کہ وہ اس زمین کو ہسپتال بنانے سمیت کسی فلاحی کام کے لیے استمعال کریں

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button