اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی قیمتوں میں اضافہ کردیا جس سے صارفین پر 34 ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا۔نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا جس کے مطابق بجلی کی قیمت میں 3 روپے 25 پیسے فی یونٹ اضافہ کیا گیا ہے۔یہ اضافہ سہ ماہی فیول ایڈجسٹمنٹ کے تناظر میں کیا گیا ہے جس کا اطلاق 3 ماہ جون، جولائی اور اگست کے لیے ہوگانیپرا نے قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ جاری کر کے وفاقی حکومت کو بھجوا دیا۔
0 0 Less than a minute